SURA
Sura Fatiha
in arabic
sura khul {Al-Ikhlash}
Sura Kaafiruun
Sura falak
Sura naas
Ayatul Kursi
ARABIC;
اللّهُ لاَ إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
Urdu Translation:
ﷲ، اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے (سارے عالم کو اپنی تدبیر سے) قائم رکھنے والا ہے، نہ اس کو اُونگھ آتی ہے اور نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے، کون ایسا شخص ہے جو اس کے حضور اس کے اِذن کے بغیر سفارش کر سکے، جو کچھ مخلوقات کے سامنے (ہو رہا ہے یا ہو چکا) ہے اور جو کچھ ان کے بعد (ہونے والا) ہے (وہ) سب جانتا ہے، اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز کا بھی احاطہ نہیں کر سکتے مگر جس قدر وہ چاہے، اس کی کرسیء (سلطنت و قدرت) تمام آسمانوں اور زمین کو محیط ہے، اور اس پر ان دونوں (یعنی زمین و آسمان) کی حفاظت ہرگز دشوار نہیں، وہی سب سے بلند رتبہ بڑی عظمت والا ہے
Allah! None is worthy of worship but He, the Ever-Living, the Self-Subsisting, the One Who sustains and protects (the entire universe with His Strategy). He is seized by neither slumber nor sleep. Whatever is in the heavens and whatever is in the earth belongs to Him alone. Who can dare intercede with Him except by His permission? (He) knows all that is (happening or has happened) before the Creation and all that is (about to happen) after them; and they cannot encompass anything of His knowledge except that which He wills. His Throne (of Empire and Power and Authority) encompasses the heavens and the earth, and the protection of both (the earth and the heavens) does not pose Him any difficulty. He alone is Most High, Most Great.
Surah with English Translation
Surah Rahman
(very Beautiful Recitation) With English Translation
video in video with English Translation
Sura Kausar
Surah Al-Insaan
Surah Nuh
Surah Al Mulk
Surah Qaf
ya allah kuch khata hui to maaf kardo ya rabil-alamin